بالی ووڈ فنکاروں کوپاکستانی اداکاروں کی یاد ستانے لگی
دوحا(این این آئی) نامور بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے پاکستانی اداکار فواد خان کو بہتر ین اداکار قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک بار پھر فواد خان کے ساتھ کام کرناچاہتی ہیں۔پلوامہ حملے کے بعد بھارتی حکومت کا پاکستان کے لیے بغض اورکینہ کھل کرسامنے آیا اور مودی سرکار نے نفرت کی انتہا… Continue 23reading بالی ووڈ فنکاروں کوپاکستانی اداکاروں کی یاد ستانے لگی











































