عالیہ بھٹ کی پرفارمنس اوسط درجے کی ہے : کنگنا رناوت
ممبئی(این این آئی)ایسا لگتا ہے کہ کنگنا رناوت نے عالیہ بھٹ کی معافی قبول نہیں کی ہے، اسی لئے ایک اور حملہ کرتے ہوئے فلم ’گلی بوائے‘ میں عالیہ بھٹ کی پرفارمنس کو اوسط درجے کی قرار دے دیا۔بھارتی اخبار کے مطابق ایک ویب سائٹ نے حال ہی میں پول کرایا۔ جس میں لوگوں سے… Continue 23reading عالیہ بھٹ کی پرفارمنس اوسط درجے کی ہے : کنگنا رناوت











































