نیویارک (این این آئی)ہالی وڈ اداکارہ کیارہ نائٹلی نے امریکی ٹی وی شو پر اپنے چھپے ہوئے جوہر دکھاڈالے نائٹلی نے ساز کی جگہ دانت بجاڈالے۔امریکی ٹی وی شو پر دانتوں پرانگلیوں کی مدد سے عالمی شہرت یافتہ اداکارہ نیگیت کی دھن بجاکر دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔
امریکی ٹی وی شو پر میزبان جمی فیلن نے پسندیدہ گیت سننے کی فرمائش کی تو ہالی وڈ ادکارہ نے کمال مہارت سے دانتوں کے ذریعے عالمی شہرت یافتہ لاطینی پوپ، ہسپانوی گیتDespacito کی دھن بجاڈالی جسے سننے کے بعد میزبان اور شرکاء ہکا بکا رہ گئے۔