اتوار‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2026 

عثمان خواجہ کی جانب سے بھارتی کرکٹ ٹیم کا بینڈ بجانے پر پاکستان میں جشن

datetime 14  مارچ‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی)شوبز ستاروں نے پاکستانی نژاد آسٹریلین بلے باز عثمان خواجہ کو بھارتی کرکٹ ٹیم کی بینڈ بجا کر فوجی ٹوپیوں کا غرور خاک میں ملانے پر مبارکباد دی ہے ۔اداکار احسن خان ،حمزہ علی عباسی ،ببرک شاہ ،حیدر سلطان ،ثناء ،ماہرہ خان ،صباء قمر ،مدیحہ شاہ ،حمیرا ارشد ،میرا ،عائشہ عمر ،نیلم منیر ،مایا علی ،اشرف خان ،شہزاد رضا ،ذوالقرنین حیدر ،افتخار ٹھاکر ،مہک نور اور روبی انعم

سمیت دیگر نے پاکستانی نژاد آسٹریلین بلے باز عثمان خواجہ کو بھارت کے خلاف میچ میں بہترین کارکردگی پر مین آف دی میچ اور مین آف دی سیریز کا ایوارڈ ملنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ عثمان خواجہ نے عمدہ بلے بازی سے بھارتی ٹیم کو ون ڈے سیریز 2/3سے ہرا کے بھارتی کھلاڑیوں کے سروں پر پہنی فوجی ٹوپیاں کا غرور بھی خاک میں ملاد یا ہے جس پر ہم انہیں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے


اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…