شادی کے بارے میں لطیفہ سنانا سشمیتا سین کو مہنگا پڑگیا
ممبئی(این این آئی) شادی کے متعلق درجنوں کیا سینکڑوں لطیفے مشہور ہیں اور لوگ ان میں نت نیا اضافہ کرتے رہتے ہیں اور لوگ ان سے لطف اندوز بھی ہوتے ہیں لیکن بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین کو شادی کے بارے میں لطیفہ سنانا مہنگا پڑ گیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق سشمیتا سین،… Continue 23reading شادی کے بارے میں لطیفہ سنانا سشمیتا سین کو مہنگا پڑگیا