ہراساں کی جانیوالی خواتین کیساتھ کھڑی ہوں، لیڈی گاگا
نیویارک (آئی این پی) ہالی ووڈ اداکارہ اور گلوکارہ لیڈی گاگا نے کہا ہے کہ وہ ہر اس عورت کے ساتھ کھڑی ہیں جو کام کرتے ہوئے بھی سماجی زیادتی کا شکاربنائی جاتی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق اداکارہ اور گلوکارہ لیڈی گاگا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہر اس عورت… Continue 23reading ہراساں کی جانیوالی خواتین کیساتھ کھڑی ہوں، لیڈی گاگا