پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

عالیہ بھٹ کا اپنے ڈرائیور اور ملازم کو50،50 لاکھ روپے کا تحفہ

datetime 20  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈکی نٹ کھٹ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے ڈرائیور اورملازم کو 50،50 لاکھ روپے کا تحفہ دے کر اْن کا دل جیت لیا۔اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی 26 ویں سالگرہ سے قبل اپنے ڈرائیور سنیل اور ملازم انمول کو 50، 50 لاکھ کا چیک بطور تحفہ دیاتاکہ وہ اپنے لیے ایک نیاگھر خرید سکیں۔اداکارہ عالیہ بھٹ نے جب سے اپنی فلمی کرئیر کا آغاز کیا تب سے ہی سنیل اور انمول ہمیشہ اْن کے ساتھ ساتھ رہے اور ہر قدم پر اْن کا

بھرپور ساتھ نبھایا۔ عالیہ نے اْن کے بھروسے اور محبت سے متاثر ہوکر دونوں کو 50، 50 لاکھ روپے کا چیک دینے کا فیصلہ کیا تاکہ وہ اپنا ذاتی گھر بنا سکیں۔عالیہ بھٹ کی جانب سے رقم ملنے کے بعد سنیل اور انمول دونوں نے اپنے لیے ممبئی میں گھر بْک کروالیے ہیں۔واضح رہے کہ چند روز قبل عالیہ بھٹ نے اپنی 26ویں سالگرہ گھر پر اپنے والد مہیش بھٹ،بہن پوجا اور قریبی دوستوں کے ساتھ منائی تھی جن میں رنبیر کپوربھی شامل تھے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…