معروف پاپ گلوکارہ نے اپنے والد کے خلاف مقدمہ دائر کردیا
لاس اینجلس (این این آئی)شمالی امریکی کیریبین ملک بارباڈوس سے تعلق رکھنے والی معروف پاپ گلوکارہ ریانا نے اپنے والد کے خلاف ان کے برانڈ کے نام کو اپنے کاروبار میں استعمال کرنے پر مقدمہ دائر کردیا۔لاس اینجلس کی عدالت میں دائر کردہ اپنی شکایت میں ریانا جن کا پورا نام رابِن ریانا فینٹی ہے… Continue 23reading معروف پاپ گلوکارہ نے اپنے والد کے خلاف مقدمہ دائر کردیا