اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

فلم ’’دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘‘ عید الفطر کے موقع پر ریلیز کی جائے گی

datetime 29  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این اائی)نامورپاکستانی اداکار گوہر رشید نے فلم ’’دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘‘ میں اداکارہ حمائمہ ملک کے بولڈ مناظرپرتنقید کرنے والوں کو خاموش کرا دیا۔عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان اور فواد خان کی فلم ’’دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘‘ کا انتظار فلمی حلقوں میں بے چینی سے کیا جارہا ہے۔ ریلیزسے قبل ہی فلم کے متعلق کئی باتیں گردش کررہی ہیں جب کہ فلم میں ماہرہ، فواد، حمائمہ ملک، حمزہ علی عباسی اورگوہر رشید جیسی بڑی اسٹار کاسٹ نے بھی فلم کے حوالے سے لوگوں کا تجسس بڑھا دیا ہے۔

’’دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘‘ کے ٹریلر ریلیز ہونے کے بعد سے ہی فلم کے کرداروں، اسکرپٹس، اداکاروں اور کہانی کے متعلق باتیں کی جارہی ہیں جب کہ یہ افواہیں بھی گردش کررہی ہیں کہ فلم میں حمائمہ ملک اور گوہررشید کے درمیان بولڈ مناظر فلمائے گئے ہیں۔ گوہر رشید نے ان تمام افواہوں کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حمائمہ ملک فلم میں میری بہن کا کردار ادا کر رہی ہیں۔واضح رہے کہ ہدایت کار بلال لاشاری کی فلم ’’دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘‘ عید الفطر کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…