اداکارقادرخان شدید بیماری کے باعث وینٹی لیٹر پرمنتقل
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار قادر خان ان دنوں شدید بیمار ہیں اور سانس لینے میں دشواری کے باعث انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا ہے۔بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار قادر خان گزشتہ کئی برس سے بیمارہیں تاہم ان دنوں ان کی حالت بہت زیادہ بگڑ گئی ہے۔ اور انہیں تشویشناک… Continue 23reading اداکارقادرخان شدید بیماری کے باعث وینٹی لیٹر پرمنتقل