ہر کوئی غزل نہیں گا سکتا اس کیلئے کئی سالوں کی محنت درکار ہوتی ہے،رانیہ خان
لاہور(این این آئی)گلوکارہ رانیہ خان نے کہا ہے کہ ہر کوئی غزل نہیں گا سکتا اس کیلئے سالوں کی محنت درکار ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہر دو رمیں کچھ لوگ موسیقی کو نیا رنگ دینے کا ہنر آزماتے ہیں لیکن اصل موسیقی کو کوئی زوال نہیں۔رانیہ خان نے کہا کہ بہت سے لوگ خود… Continue 23reading ہر کوئی غزل نہیں گا سکتا اس کیلئے کئی سالوں کی محنت درکار ہوتی ہے،رانیہ خان