ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے آئی پی ایل میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی جیت پر کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگوں نے بہت خوب کھیل پیش کیا۔سوشل میڈیا پر اپنے ایک ٹوئٹ میں بالی ووڈ کے کنگ نے اپنی ٹیم کے کھلاڑی کرس لن ، رابھن اتھپا اور نتیش رانا کے کھیل کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم سب کھلاڑیوں نے بہت اعلیٰ کھیل کھلا مگر آپ سب متفق ہو گئے کہ تعریف کے سارے الفاظ اس قیمتی تصویر کیلئے ہے۔
آپ لوگوں نے بہت خوب کھیل پیش کیا، شاہ رخ خان کا کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے نام پیغام
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































