بنگالی حسینہ بپاشا باسو40برس کی ہوگئیں
ممبئی(آئی این پی) قاتلانہ اداؤں اور سحر انگیز آنکھوں سے لوگوں کو مسحور کرنیوالی بالی بنگالی حسینہ بپاشا باسو 40برس کی ہوگئیں۔بنگال کی ساحرہ کے نام سے مشہوربالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو 7جنوری سن 1979کو بھارت کے دارالحکوت نئی دہلی میں پیدا ہوئیں۔ زمانہ طالبعلمی سے ہی ماڈلنگ کا آغاز کیا۔بپاشا نے بالی ووڈ کیرئیر… Continue 23reading بنگالی حسینہ بپاشا باسو40برس کی ہوگئیں