منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

تیونس کی گلوکارہ کی خوبصورت آواز میں تلاوت کرتے ویڈیو وائرل

datetime 1  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تیونسیا(این این آئی) سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی سورۃ الضحیٰ کی تلاوت کرتی ہوئی خاتون کی ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی ۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں ایک خاتون سورۃالضحیٰ کی انتہائی خوبصورت تلاوت کرتی ہوئی نظر آرہی ہے۔ سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ ویڈیو امریکی گلوکارہ سٹیفنی جونز جو لیڈی گاگا کے نام سے جانی جاتی ہیں ،کی ہے۔ سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کو لاکھوں بار شیئر کیا

جاچکا ہے اور طرح طرح کے دعوے کیے جارہے ہیں لیکن اگر کوئی بھی شخص لیڈی گاگا کو جانتا ہے تو وہ یہ یقین کرنے پر تیار نہیں ہوگا کیونکہ ویڈیو میں نظر آنے والی خاتون شکل سے 50 سال سے بھی زیادہ عمر کی لگ رہی ہیں جبکہ لیڈی گاگا کی عمر صرف 33 برس ہے۔ انتہائی خوبصورت آواز میں تلاوت کرنے والی خاتون دراصل ایک مسلمان گلوکارہ ہے جس کا تعلق تیونس سے ہے۔ صوفیہ صادق نامی اس گلوکارہ کی عمر 56 سال ہے اور یہ تیونس ہی نہیں بلکہ پوری عرب دنیا کا ایک بڑا نام ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…