میرا دور ختم نہیں ہوا ،ابھی تو میں نے ابتدائی کی ہے : اداکارہ میرا
لاہور( این این آئی)اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ اپنے کرئیر میں بہترین کام کر چکی ہوں لیکن اداکارہ ریشم اور ریما نے میرے کام کی تعریف کی بجائے ہمیشہ بلا وجہ تنقید ہی کی ہے ، میرے نزدیک دونوں اداکاراؤں کی کوئی اہمیت نہیں اور جس طرح دونوں مجھے عزت دیتی ہیں جواب میں… Continue 23reading میرا دور ختم نہیں ہوا ،ابھی تو میں نے ابتدائی کی ہے : اداکارہ میرا







































