جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

حریم فاروق کی فرانس آمد ‘پاکستانی سفارتخانے کا دورہ ‘ سفیر پاکستان سے ملاقات

datetime 29  مارچ‬‮  2019 |

پیرس (این این آئی) فرانس میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے سفارتخانے میں معروف اداکارہ حریم فاروق سے ملاقات کی اور فرانس میں پاکستانی فلموں کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔حریم فاروق پہلی اداکارہ اور پروڈیوسر ہیں جنہیں فرانس کے سفارت خانے میں مدعو کیا گیا۔

حریم فاروق ان دنوں پیرس میں لورئیل کی 110 ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کیلئے موجود ہیں۔اس موقع پر حریم فاروق کا کہنا تھا کہ انہیں انٹرنیشنل ایونٹ میں اپنے ملک کی نمائندگی کرنے کا اعزاز حاصل ہو رہا ہے، جس کو وہ اپنے لئے فخر کا باعث سمجھتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…