جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

نئی آنے والی فلم ’’ باجی ‘‘میری قسمت کا فیصلہ کرے گی : میرا

datetime 20  مارچ‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)فلمسٹارمیرا نے کہا ہے کہ میری آنے والی فلم ’’ باجی ‘‘میری قسمت کا فیصلہ کرے گی اور مجھے یقین ہے کہ یہ فلم سپر ہٹ ہو گی ۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے کہا کہ فلم میں اپنے کردار کو حقیقت کے قریب تر ہو کر نبھایا ہے اور یہ پراجیکٹ میرے کرئیر کا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوگا۔

فلمسٹارمیرا نے مزید کہا کہ فلم ’’ باجی ‘‘ کے اسکرپٹ میں معاشرے میں رونما ہونے والی حقیقتوں کو موضوع بنایا گیا ہے اور تمام کردار دل کو چھونے والے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ میں سمجھتی ہوں کہ میری آنے والی فلم میری قسمت کا فیصلہ کرے گی اور یہ میرے کرئیر کا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…