جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

پریانکا چوپڑا کے اس لباس کی قیمت کتنی ہے؟ جواب آپ کے اندازوں سے کہیں زیادہ

datetime 19  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے فیشن سینس کے ہر جگہ ہی چرچے رہتے ہیں لیکن اب کی بار انہوں نے اتنا مہنگا لباس زیب تن کرلیا کہ وہ خبروں کی زینت بن گئیں۔تصویر میں نظر آنے والا یہ لباس پریانکا چوپڑا نے ممبئی کے علاقے جوہو کے نئے ہاٹ سپاٹ سوہو ہاؤس کی ایک پارٹی میں پہنا تھا۔

اس پارٹی میں بالی ووڈ ستاروں کیلئے ڈانر کا بھی اہتمام تھاجس میں پریانکا چوپڑا جب یہ لباس پہن کر پہنچیں تو ہر آنکھ انہیں ہی دیکھنے لگی۔ پریانکا چوپڑا نے اس پارٹی میں جو لباس زیب تن کیا تھا اس کی قیمت 2 ہزار 750 امریکی ڈالر یا ایک لاکھ 90 ہزار 155 بھارتی روپے (3 لاکھ 85 ہزار 220 روپے تقریباً) تھی۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…