اومی ریپر کے نئے گانے ’’peace strike‘‘نے سوشل میڈ یا پر دھوم مچا دی

15  مارچ‬‮  2019

لاہور (این این آئی )پاکستان کے معروف گلو کار اومی ریپر کے نئے گانے ’’peace strike‘‘نے سوشل میڈ یا صارفین کی توجہ حاصل کر لی ۔ویسے تو اومی ریپر سوشل ایشوز اور حالت حاضرہ کے رومانوی موضوعات پر گانے بناتے ہیں لیکن اس بار انہوں نے پاک بھارت کشیدگی کے موضوع پر گانا بنا یا ہے،اومی ریپر اپنے نئے گانے میں موجودہ صورتحال کے حوالے سے مودی سرکار اور بھارتی میڈ یاکو زیر بحث لے کر آئے جسے پاکستانیوں نے خواب پسند کیا ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…