جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

میری عمر 33سال ہے ،شادی کی کوئی جلدی نہیں ، ارجن کپورنے ملائیکا اروڑا سے شادی سے متعلق خبروں کی تردید

datetime 26  اپریل‬‮  2019 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ فلم اسٹار ارجن کپور نے اداکارہ ملائیکا اروڑا سے شادی سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ میری عمر 33سال ہے اور مجھے شادی کی کوئی جلدی نہیں ہے۔ڈی این اے انڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے بالی ووڈ اداکار ارجن کپور نے اداکارہ ملائیکا اروڑا سے شادی سے متعلق افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ملائیکا میرے لیے بہت خاص ہیں۔

اور میں اپنی زندگی میں اچھے لوگوں کی موجودگی کو خوش قسمتی تصور کرتا ہوں۔واضح رہے بھارتی میڈیا میں گزشتہ کافی عرصے سے ملائیکا اروڑا اورارجن کپورکے درمیان نزدیکیوں کی خبریں گردش کررہی تھیں۔ بھارتی میڈیا یہ دعویٰ بھی کر چکا ہے کہ دونوں اداکار 19جون کو شادی کے بندھن میں بندھ رہے ہیں تاہم ارجن کپور نے ان سب خبروں کو افواہیں قرار دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…