جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

گلوکاری سے کنارہ کشی اختیار نہیں کی ، بہت جلد واپس آرہی ہوں‘فریحہ پرویز

datetime 9  مارچ‬‮  2019 |

لاہور ( این این آئی) گلوکارہ فریحہ پرویز نے کہاہے کہ میں نے گلوکاری سے کنارہ کشی اختیار نہیں کی بلکہ کچھ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے گائیکی کی طرف مکمل توجہ نہیں رہی مگر بہت جلد دوبارہ سے گائیکی کے میدان میں آرہی ہوں ۔انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حاسدین میرے بارے میں

مختلف افواہیں پھیلاتے رہتے ہیں مگر مجھے اسکا نقصان نہیں بلکہ فائدہ ہی ہوتا ہے ، میں نے ہمیشہ اپنے کریئر کی طرف توجہ دی اور بلاوجہ دوسروں کے معاملات میں دخل اندازی سے گزیز کرتی آئی ہوں اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتی ہوں کہ وہ میری نجی معاملات میں دخل اندازی نہ کریں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…