پریانکا کو شادی میں آتش بازی اور گھڑ سواری کرنا مہنگا پڑ گیا
ممبئی(این این آئی)پریانکا چوپڑا اور نک جونس کو اپنی شادی کے دوران آتش بازی کرنا اور گھوڑوں سمیت ہاتھیوں پر سواری کرنا مہنگا پڑ گیا۔دکن کیرونیکل کے مطابق نک جونس اور پریانکا چوپڑا نے عیسائی رسومات کے تحت شادی کے دوران شاندار آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا۔ پریانکا چوپڑا اور نک جونس کی شادی… Continue 23reading پریانکا کو شادی میں آتش بازی اور گھڑ سواری کرنا مہنگا پڑ گیا