مہوش حیات کی فلم ’’چھلاوا‘‘ کا ٹیزر منظرعام پر آگیا
کراچی(این این آئی) اداکارہ مہوش حیات کی فلم ’’چھلاوا‘‘ کا ٹیزر منظر عام پر آگیا جس میں مہوش حیات اور اظفر رحمان کی خوبصورت کیمسٹری نے شائقین کے دل جیت لیے۔اداکارہ مہوش حیات اوراظفررحمان کی فلم ’’چھلاوا‘‘ کا انتظار شائقین بے چینی سے کررہے ہیں، طویل انتظار کے بعد ’’چھلاوا‘‘کا ٹیزر منظرعام پر آگیا۔ ٹیزر… Continue 23reading مہوش حیات کی فلم ’’چھلاوا‘‘ کا ٹیزر منظرعام پر آگیا











































