جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ مہوش حیات کے بھائی کی ڈھولکی، شوبز ستاروں کی شرکت،اداکارہ کا فریال محمود کیساتھ شاندار رقص

datetime 2  مارچ‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی) اداکارہ مہوش حیات کے بھائی کی ڈھولکی کی تقریب میں متعدد شوبز شخصیات نے شرکت کی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کے بھائی واداکار دانش حیات کی شادی کی تقریبات جاری ہیں ۔ شادی کا تقریبات کا آغاز رسم حنا سے ہوا جس میں ڈھلولکی کی رسم بھی ہوئی جس میں متعدد شوبز شخصیات نے شرکت کی جس میں اداکار جاوید شیخ سمیت بہروز سبزواری، اظفر رحمان، فریحہ الطاف، فریال محمود، اسد

صدیقی اور زارا نور عباسی شامل ہیں۔ مہوش حیات اور دْلہا دْلہن کے ساتھ شوبز ستاروں نے خوب انجوائے کیا اور تصاویر بھی بنائیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ڈھولکی میں مہوش حیات کے بھائی اور ان کی ہونیوالی بھابی نے بھارتی ڈیزائنر سبیاساچی کے ڈیزائن کردہ ملبوسات زیب تن کئے جس کی تصویر انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کی۔تقریب میں مہوش حیات اور فریال محمود نے ایک ساتھ شاندار رقص کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…