کرائم ڈرامہ فلم ’لال کبوتر‘رواں ماہ22 مارچ کو سینماء گھروں کی زینت بنے گی

2  مارچ‬‮  2019

کراچی (این این آئی)کراچی میں ہونیوالے جرائم پر بننی والی کرائم ڈرامہ فلم ’لال کبوتر‘رواں ماہ22 مارچ کو سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔ فلم میں کراچی کے تاریک پہلی کی عکاسی کی گئی ہے۔ فلم میں اداکار احمد علی ٹیکسی ڈرائیورعدیل احمد کا کردار ادا کررہے ہیں جس کا تعلق ایک چھوٹے طبقے سے ہوتا ہے اور وہ دبئی جانے کا خواہشمند ہے۔

اور اپنی خواہش کی تکمیل کیلئے وہ غیر قانونی کام کرنے تک کیلئے تیار ہوجاتا ہے۔ فلم میں اداکارہ منشا پاشا عالیہ ملک کا کردار ادا کررہی ہیں جس میں وہ کسی بات کا کھوج لگا رہی ہوتی ہیں اور وہ عدیل احمد کی اس میں مدد حاصل کرتی ہیں۔کمال خان کی ہدایت کاری میں بننے والی کرائم ڈرامہ فلم رواں ماہ 22 مارچ کو سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…