دلیپ کمار کی نواسی نے ویلنٹائن ڈے پر شادی کا اعلان کردیا
ممبئی (این این آئی) لیجنڈی اداکار دلیپ کمار کی نواسی سائشا سیہگل نے تامل اداکار آریا کے ساتھ شادی کا اعلان کردیا۔21 سالہ سائشا سیہگل نے ویلنٹائن ڈے کے موقع پر ٹوئٹر پر اپنی شادی کا اعلان کیا۔ انہوں نے اپنی اور اپنے ہونے والے شوہر آریا کی تصویر شیئر کی اور لکھا ’’ ہمارے… Continue 23reading دلیپ کمار کی نواسی نے ویلنٹائن ڈے پر شادی کا اعلان کردیا







































