جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

ماہرہ خان نے شوبز کیساتھ سوشل میڈیا میں بھی مقبولیت میں تمام ہم وطن اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑدیا

datetime 9  مارچ‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے شوبز کیساتھ سوشل میڈیا میں بھی مقبولیت میں تمام ہم وطن اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑدیا ہے۔ماہرہ خان پاکستان کی موجودہ دور کی صف اول کی اداکارہ ہیں جنہوں نے مقبولیت میں تمام اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے وہ سوشل میڈیا پر بھی اتنی ہی مقبول ہیں جتنی وہ فن کے حوالے سے جانی جاتی ہیں۔ اس بات کا اندازہ ان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے لگایا

جاسکتا ہے جس میں ان کے فالوورز کی تعداد دیگر اداکاراؤں سے زیادہ ہے۔ٹوئٹر پر ماہرہ خان کے فالوورز کی تعداد1.77 ملین ہے جو کسی اور پاکستانی اداکارہ کے مقابلے سب سے زیادہ ہے۔ سوشل میڈیا پر بے تحاشا مقبولیت کی وجہ سے ہی ان کی ایک ٹوئٹ کی گونج پاکستان سے نکل کربھارت میں بھی سنائی دیتی ہے اور ماہرہ خان کی رائے کو پاکستان اوربھارت دونوں جگہ اہمیت دی جاتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…