بدھ‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2026 

ہالی ووڈکامیڈی اینی میٹڈ فلم’ونڈر پارک‘15مارچ کو سینماء گھروں کی زینت بنے گی

datetime 10  مارچ‬‮  2019 |

نیو یارک(این این آئی)ہالی ووڈکامیڈی اینی میٹڈ فلم’ ونڈر پارک‘ 15مارچ کو فلم بینوں کیلئے سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی ۔ڈیوڈ فیس کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کہانی ایسی تخلیق کار لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جو ایسے ونڈر پارک کی

تلاش میں ہے جس میں مختلف جھولے ور جانور ہوتے ہیں تاہم جلد ہی اسے یہ احساس ہوتا ہے کہ یہ پارک محض اس کا خیال ہے۔فلم میں آواز کا جادو جگانے والے فنکاروں میں جنیفر گارنر،کین ہڈسن،میتھیو براڈرک ،کین جیانگ اور جان اولیور سمیت دیگر شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…