جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

ہالی ووڈ فلم’دی ونڈ‘کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا،فلم 5اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

datetime 9  مارچ‬‮  2019 |

لاس اینجلس (این این آئی)ہالی ووڈ تھرلرفلم’دی ونڈ‘کا پہلا سنسنی خیزٹریلر جاری کردیا گیا۔ایما ٹیمی کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک سنسان قصبے میں رہائش پذیر خاتون کے گرد گھوم رہی ہے جو تنہائی کے سبب غیر معمولی صلاحیتوں کی حامل مخلوق کے

نشانے پر آجاتی ہے۔فلم ’دی ونڈ‘کی کاسٹ میں کیٹلین گیرارڈ،ایشلے زکرمین،جولیا گولڈانی،ڈیلین میک ٹی اور مارٹن پیٹرسن سمیت دیگر اداکار جلوہ گر ہونگے۔کرسٹوفر ا یلنڈر کی پروڈیوس کردہ خوف اور سنسنی سے بھرپور یہ فلم 5اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…