جمعہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2025 

میلاجوویچ کاتنقید نگاروں سے اپنی فلموں کیساتھ ناانصافی کا شکوہ

datetime 19  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس(این این آئی) ہالی وڈ اداکارہ میلا جوویچ نے کہا ہے کہ جب بھی ان کی کوئی فلم ریلیز ہوتی ہے تو ابتدائی ہفتہ ان کیلئے دباؤ کا شکار رہتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کام میں خامی ہو تو ضرور تنقید کی جائے تاہم کسی کے کہنے پر ایسا کرنا مناسب نہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے فلم ’’ہیل بوائے ‘‘ کے باکس آفس پر اچھا بزنس نہ کرنے اور تنقید نگاروں کے منفی ردعمل پر اپنے خیالات کا اظہار

کرتے ہوئے کہا کہ آپ کچھ اچھا اور تفریح سے بھرپور دکھانے کیلئے سخت محنت کیساتھ تنقید نگاروں کے منفی ردعمل کو بھی برداشت کرتے ہیں لیکن بعض اوقات تنقید نگار میری فلموں کیساتھ ناانصافی کرتے ہیں جس سے میرا بہت نقصان ہو جاتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اگرکام میں کوئی خامی ہے تو ضرور تنقید کی جائے اس سے مجھے سیکھنے کو ملے گا لیکن کسی کے کہنے پر ایسا کرنا مناسب نہیں۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…