لاس اینجلس(این این آئی) ہالی ووڈ مسٹری ڈرامہ فلم وی ہیو آلویز لیوڈ ان دی کاسل کاپہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔اسٹاسی پیسن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جو پراسرار طور پر اپنے خاندان کے کئی افراد کے قتل کے بعد اپنی بہن اور انکل کو لے کر ایک سنسان علاقے میں رہائش اختیار کرلیتی ہے۔فلم کی کاسٹ میں ٹیسا فرمیگا،الیگڑینڈا ڈڈاریو،سباسٹین اسٹین،پیٹر کونن،کرسپن گلوور اور اسٹیفن ہاگن شامل ہیں۔فلم 17مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
ڈرامہ فلم وی ہیو آلویز لیوڈ ان دی کاسل کاپہلا ٹریلر جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































