نیویارک(این این آئی)ہالی ووڈ ہدایتکار نیا ڈاکوسٹا کی ہدایتکاری میں بننے والی کرائم فلم ’لٹل ووڈز‘ کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ۔ فلم کی کہانی ایسی لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جو مجبوریوں کے تحت جرائم کی دنیا میں دوبارہ قدم رکھ لیتی ہے۔کرائم ڈرامہ فلم کی کاسٹ میں ٹیسا تھامپسن، لیلی جیمز،لیوک کربے، جیمز بیک ڈیل اور لانس ریڈک سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ٹم ہیڈنگٹن اور ریچل فنگ کی مشترکہ پروڈیو س کردہ فلم 19اپریل کو سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔
ہالی ووڈ کرائم فلم ’’لٹل ووڈز‘‘ کا نیا ٹریلر جاری : سنسنی سے بھرپور یہ فلم 19اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































