ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’’مائی اسپائی ‘‘ رواں برس سینما گھروں کی زینت بنے گی

datetime 9  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی)ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’’مائی اسپائی ‘‘ رواں برس سینما گھروں کی زینت بنے گی۔پیٹر سیگل کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے ناکام سی آئی اے ایجنٹ کے گرد گھوم رہی ہے جسے آخری وارننگ کے بعد ایک فیملی کی

حفاظت کیلئے بھیس بدل کر بھیجا جاتا ہے تاہم فیملی میں موجود 9سالہ بچی پر اسکا یہ راز کھل جاتا ہے۔ فلم کی کاسٹ میں معروف ریسلر اور اداکار ڈیو بٹیسٹا سمیت کین جیونگ،پاریسا فلز،کرسٹین شال،نکی ہان اور ڈیویئر راجرز شامل ہیں۔ فلم رواں برس سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…