شوبز میں عروج کے دونوں میں آپ کے بہت سے دوست ہوتے ہیں : لیلیٰ
لاہور(آئی این پی) نامور اداکارہ لیلیٰ نے کہا ہے کہ شوبز میں عروج کے دونوں میں آپ کے بہت سے دوست ہوتے ہیں جبکہ زوال کے دنوں میں آپ کا سایہ بھی ساتھ چھوڑ جاتا ہے ۔ایک انٹر ویو میں لیلی نے کہا کہ میں کسی سے زیادہ امیدیں لگانے کی قائل نہیں کیونکہ جب… Continue 23reading شوبز میں عروج کے دونوں میں آپ کے بہت سے دوست ہوتے ہیں : لیلیٰ