جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارتی شائقین نے ’ٹھگ آف ہندوستان‘ کو اوسط درجے کی فلم قرار دیدیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2018

بھارتی شائقین نے ’ٹھگ آف ہندوستان‘ کو اوسط درجے کی فلم قرار دیدیا

ممبئی(این این آئی) بھارتی تجزیہ نگار ترن آدرش سمیت شائقین نے’ٹھگ آف ہندوستان‘ کو اوسط درجے کی فلم قراردیدیا۔فلم ’ٹھگ آف ہندوستان‘ آج بھارت سمیت دنیا بھر میں ریلیز کردی گئی ہے۔ ریلیز سے قبل فلم سے متعلق بے شمار دعوے کیے گئے تھے تاہم بھارتی تجزیہ نگار ترن آدرش اور فلمی شائقین نے امیدوں… Continue 23reading بھارتی شائقین نے ’ٹھگ آف ہندوستان‘ کو اوسط درجے کی فلم قرار دیدیا

اداکارہ ثناء نے لندن میں ملٹی نیشنل کمپنی کیلئے کمرشل شوٹ مکمل کروادیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2018

اداکارہ ثناء نے لندن میں ملٹی نیشنل کمپنی کیلئے کمرشل شوٹ مکمل کروادیا

لاہور(این این آئی) اداکارہ ثناء نے لندن میں ملٹی نیشنل کمپنی کے لئے کمرشل شوٹ مکمل کروادیا ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ ثناء نے گزشتہ روز لندن میں ملٹی نیشنل کمپنی کے کمرشل کے لئے میں اپنے حصے کا کام مکمل کروادیا ۔اداکارہ اپنی مصروفیات نمٹانے کے بعد اپنے اور اپنے بچوں کیلئے شاپنگ اور… Continue 23reading اداکارہ ثناء نے لندن میں ملٹی نیشنل کمپنی کیلئے کمرشل شوٹ مکمل کروادیا

سمجھ نہیں آتی لوگ دوسروں کیخلاف سازشوں کیلئے کیسے وقت نکال لیتے ہیں : میرا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018

سمجھ نہیں آتی لوگ دوسروں کیخلاف سازشوں کیلئے کیسے وقت نکال لیتے ہیں : میرا

لاہور(این این آئی) اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ ویسے لوگوں کے پاس ایک دوسرے کیلئے وقت نہیں ہوتا لیکن سمجھ نہیں آتی لوگ سازشوں کے لئے کیسے وقت نکا ل لیتے ہیں، موجودہ دور میں دوست اور دشمن کو پہچاننا مشکل کام ہے ، مخلص دوست ملنا خدا کا بڑا انعام ہوتا ہے ۔… Continue 23reading سمجھ نہیں آتی لوگ دوسروں کیخلاف سازشوں کیلئے کیسے وقت نکال لیتے ہیں : میرا

بھارت میں سکھوں کے بعد کانگریس بھی فلم’ ’زیرو‘‘ کے خلاف میدان میں آگئی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018

بھارت میں سکھوں کے بعد کانگریس بھی فلم’ ’زیرو‘‘ کے خلاف میدان میں آگئی

ممبئی(این این آئی) بھارت میں سکھوں کے بعد اب ملک کی دوسری بڑی سیاسی جماعت کانگریس بھی فلم ’زیرو‘ کے خلاف میدان میں آگئی۔گزشتہ روزبھارتی سکھ کمیونٹی کے جنرل سیکریٹری نے شاہ رخ خان اور فلم ’زیرو‘ کے ہدایت کار آنند لال رائے کے خلاف پولیس میں شکایت درج کراتے ہوئے کہا تھا کہ کنگ… Continue 23reading بھارت میں سکھوں کے بعد کانگریس بھی فلم’ ’زیرو‘‘ کے خلاف میدان میں آگئی

ارجن کپور اور ملائکہ اروڑا اگلے سال شادی کے بندھن میں بندھ جا ئینگے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018

ارجن کپور اور ملائکہ اروڑا اگلے سال شادی کے بندھن میں بندھ جا ئینگے

ممبئی(این این آئی) ارجن کپور اور ملائکہ اروڑا طویل دوستی کے بعد اب رشتہ ازدواج میں بھی منسلک ہونے والے ہیں اور ان کی شادی کی تاریخ بھی منظر عام پر آگئی ہے۔انوشکا ویرات، دپیکا رنویر اور پریانکا نک جونز کے بعد بھارتی میڈیا میں جس پریمی جوڑے کے سب سے زیادہ چرچے ہیں وہ… Continue 23reading ارجن کپور اور ملائکہ اروڑا اگلے سال شادی کے بندھن میں بندھ جا ئینگے

معروف سوشل میڈیا اسٹار شام ادریس نے اپنی دوست سے منگنی کرلی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018

معروف سوشل میڈیا اسٹار شام ادریس نے اپنی دوست سے منگنی کرلی

کراچی(این این آئی)معروف سوشل میڈیا اسٹار شام ادریس نے اپنی دوست فروگی سے منگنی کرلی اور ان کی ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کررہی ہے۔یوٹیوب سے شہرت حاصل کرنے والے پاکستانی نژاد کینیڈین شام ادریس اور ان کی دوست فروگی پاکستان میں کافی مشہور ہیں جو کہ یوٹیوب اور فیس بک پر ویڈیو… Continue 23reading معروف سوشل میڈیا اسٹار شام ادریس نے اپنی دوست سے منگنی کرلی

منفرد اسلوب والے معروف شاعر جون ایلیا کی16ویں برسی منائی گئی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018

منفرد اسلوب والے معروف شاعر جون ایلیا کی16ویں برسی منائی گئی

کراچی(این این آئی) ’’میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس، خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں‘‘۔منفرد اسلوب اور دھیمے لب ولہجے کے معروف شاعر جون ایلیا کی آج 16ویں برسی منائی گئی۔ جون ایلیا نے اردوادب کو ایک نئی جہت سے روشناس کروایا ۔ 14دسمبر 1931 کو امروہہ میں… Continue 23reading منفرد اسلوب والے معروف شاعر جون ایلیا کی16ویں برسی منائی گئی

اداکارہ کبریٰ خان کو گرم ملبوسات کے بغیر نتھیا گلی جانا مہنگا پڑ گیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018

اداکارہ کبریٰ خان کو گرم ملبوسات کے بغیر نتھیا گلی جانا مہنگا پڑ گیا

لاہور(این این آئی)اداکارہ کبریٰ خان کو گرم ملبوسات کے بغیر نتھیا گلی جانا مہنگا پڑ گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ کبری خان دیگر فنکاروں کے ہمراہ ڈرامہ سیریل ’’ الف ‘‘ کی ریکارڈنگ کیلئے نتھیا گلی پہنچیں جو ان دنوں شدید سردی کی لپیٹ میں ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ اپنے… Continue 23reading اداکارہ کبریٰ خان کو گرم ملبوسات کے بغیر نتھیا گلی جانا مہنگا پڑ گیا

گھر کے حصول کیلئے پچاس ہزار سے زائد آمدنی کی شرط کو ختم کیا جائے : زارا اکبر

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018

گھر کے حصول کیلئے پچاس ہزار سے زائد آمدنی کی شرط کو ختم کیا جائے : زارا اکبر

لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ زارا اکبر نے کہا ہے کہ حکومت پچاس لاکھ گھروں کی تعمیر کے معاملے پر عوام سے مذاق کر رہی ہے ،گھر کے حصول کے لئے پچاس ہزار سے زائد آمدنی کی شرط کو ختم کیا جائے ۔ ’’ این این آئی ‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے… Continue 23reading گھر کے حصول کیلئے پچاس ہزار سے زائد آمدنی کی شرط کو ختم کیا جائے : زارا اکبر

1 652 653 654 655 656 657 658 659 660 661 662 842