کامیاب شادی کا راز بیوی کی ہر بات پرسرتسلیم خم کر دینا ہے : رنویر سنگھ
نئی دہلی (این این آئی)بولی وڈ اسٹار رنویر سنگھ گزشتہ ماہ دپیکا پڈوکون سے رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئے اور انہوں نے اب خوش باش ازدواجی زندگی کا راز بھی بتا دیا ہے اور وہ اپنی بیوی کی ہر بات پر سر تسلیم خم کردینا ہے۔یہ بات رنویر سنگھ نے گزشتہ شب بولی وڈ ستاروں… Continue 23reading کامیاب شادی کا راز بیوی کی ہر بات پرسرتسلیم خم کر دینا ہے : رنویر سنگھ