جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

بالی ووڈ : سلمان خان دبنگ3 میں اپنی بھانجی علیزے کو متعارف کرا ئینگے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018

بالی ووڈ : سلمان خان دبنگ3 میں اپنی بھانجی علیزے کو متعارف کرا ئینگے

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ سٹارسلمان خان دبنگ3 میں اپنی بھانجی علیزے کو متعارف کرائیں گے۔ اتوار کو بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کی منہ بولی بہن الویرا اگنی ہوتری کی بیٹی علیزے اگنی ہوتری دبنگ3 کے ذریعے بالی ووڈ میں انٹری دینے جارہی ہیں۔ علیزے نے فلموں میں دھماکے دار انٹری کے لیے… Continue 23reading بالی ووڈ : سلمان خان دبنگ3 میں اپنی بھانجی علیزے کو متعارف کرا ئینگے

ممبئی پولیس نے شاہ رخ خان کی سالگرہ کی تقریب کا مزہ کرکرا کردیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018

ممبئی پولیس نے شاہ رخ خان کی سالگرہ کی تقریب کا مزہ کرکرا کردیا

ممبئی(این این آئی)ممبئی پولیس نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی سالگرہ کی تقریب بند کراکے اس کا مزہ کرکرا کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان گزشتہ روز اپنی 53 ویں سالگرہ ممبئی کے ایک مشہور ریسٹورنٹ میں اہل خانہ اور بالی ووڈ ستاروں کے ہمراہ منارہے تھے لیکن تقریب… Continue 23reading ممبئی پولیس نے شاہ رخ خان کی سالگرہ کی تقریب کا مزہ کرکرا کردیا

رجنی کانت اور اکشے کی فلم’’ 2.0‘‘ کے ٹریلرنے دھوم مچادی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018

رجنی کانت اور اکشے کی فلم’’ 2.0‘‘ کے ٹریلرنے دھوم مچادی

چنائی(این این آئی) بھارتی سپر اسٹار رجنی کانت اوراکشے کمار کی فلم 2.0 کے ٹریلر نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی۔سپراسٹار رجنی کانت اور ایکشن اسٹار اکشے کمار کی فلم 2.0 کے ٹریلر کا انتظار شائقین طویل عرصے سے کررہے تھے اب یہ انتظار ختم ہوا 2.0 کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا جس نے ریلیز… Continue 23reading رجنی کانت اور اکشے کی فلم’’ 2.0‘‘ کے ٹریلرنے دھوم مچادی

بالی ووڈ اداکارہ تبو نے اپنی 47 ویں سالگرہ منائی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018

بالی ووڈ اداکارہ تبو نے اپنی 47 ویں سالگرہ منائی

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ تبو 47 برس کی ہوگئیں‘اس سلسلے میں انہوں نے اپنے قریبی عزیزوں اور دوستوں کے ہمراہ سالگرہ منائی۔مشہور اداکارہ شبانہ اعظمی کی بھتیجی تبسم ہاشمی عرف تبو 4 نومبر1971 کو بھارتی شہر حیدر آباد میں پیدا ہوئیں۔1983 میں اعلیٰ تعلیم کے لئے ممبئی منتقل ہوگئیں اور اپنی بہن فرح… Continue 23reading بالی ووڈ اداکارہ تبو نے اپنی 47 ویں سالگرہ منائی

راحت فتح علی خان کا سعودی عرب میں پہلا قوالی کنسرٹ منسوخ وجہ کیا بنی؟معروف گلوکار نے خود ہی بتا دیا،ساتھ ہی وعدہ بھی کرلیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018

راحت فتح علی خان کا سعودی عرب میں پہلا قوالی کنسرٹ منسوخ وجہ کیا بنی؟معروف گلوکار نے خود ہی بتا دیا،ساتھ ہی وعدہ بھی کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)راحت فتح علی خان کا سعودی عرب میں ہونے والا پہلا کنسرٹ منسوخ ۔عرب میڈیا  کے مطابق  راحت فتح علی خان کا کنسرٹ گزشتہ روز سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے کنگ فہد کلچر سینٹر میں ہونا تھا۔کنسرٹ کیلئے سینکڑوں ٹکٹ بھی فروخت ہو چکے تھے لیکن انتظامیہ نے عین وقت پر شو… Continue 23reading راحت فتح علی خان کا سعودی عرب میں پہلا قوالی کنسرٹ منسوخ وجہ کیا بنی؟معروف گلوکار نے خود ہی بتا دیا،ساتھ ہی وعدہ بھی کرلیا

سلمان خان پسندیدہ اداکار ہیں : سائشا سہگل

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018

سلمان خان پسندیدہ اداکار ہیں : سائشا سہگل

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ سائشا سہگل کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ کے سلطان داکار سلمان خان پسندیدہ اداکار ہیں ان سے بہت اچھی انڈرسٹینڈنگ ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ایک تقریب میں بات کرتے ہوئے اداکارہ سائرہ بانو کی نواسی سائشا نے بتایا کہ ‘میں سلمان خان سے پہلی… Continue 23reading سلمان خان پسندیدہ اداکار ہیں : سائشا سہگل

گلوکاروفنکار فخرعالم کا مشن پرواز مکمل‘ تنہا جہاز پر دنیا کا چکر لگانے والے پہلے پاکستانی بن گئے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018

گلوکاروفنکار فخرعالم کا مشن پرواز مکمل‘ تنہا جہاز پر دنیا کا چکر لگانے والے پہلے پاکستانی بن گئے

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان کے معروف گلوکاروفنکار فخرعالم کا مشن پرواز مکمل ہوگیا جس کے بعد وہ تنہا جہاز پر دنیا کا چکر لگانے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کا چکر لگانے کے مشن پر نکلے فخرعالم کا سفر مکمل ہوگیا فخرعالم تنہا جہاز پر دنیا کا چکر… Continue 23reading گلوکاروفنکار فخرعالم کا مشن پرواز مکمل‘ تنہا جہاز پر دنیا کا چکر لگانے والے پہلے پاکستانی بن گئے

میں اس کی منکوحہ نہیں۔۔ اداکارہ میرا نے عتیق الرحمن کیساتھ نکاح سے انکار کرتےہوئے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018

میں اس کی منکوحہ نہیں۔۔ اداکارہ میرا نے عتیق الرحمن کیساتھ نکاح سے انکار کرتےہوئے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

لاہور ( نیوز ڈیسک) اسکینڈل کوئین اداکارہ میرا نے ایک بار پھر عتیق الرحمان کے ساتھ نکاح سے انکار کرتے ہوئے عدالتی فیصلہ چیلنج کردیا۔فیملی کورٹ نے اداکارہ میرا کا عتیق الرحمان سے نکاح درست قرار دیا تھا۔جس پر اداکارہ میرا نے فیملی کورٹ کا فیصلہ ماننے سے انکار کرتے ہوئے فیصلہ سیشن کورٹ میں… Continue 23reading میں اس کی منکوحہ نہیں۔۔ اداکارہ میرا نے عتیق الرحمن کیساتھ نکاح سے انکار کرتےہوئے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

ماہرہ خان گوگل اور فیس بک ہیڈ کوارٹر میں کیا کررہی ہیں؟جس نے دیکھا دیکھتا ہی رہ گیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018

ماہرہ خان گوگل اور فیس بک ہیڈ کوارٹر میں کیا کررہی ہیں؟جس نے دیکھا دیکھتا ہی رہ گیا

لاہور(این این آئی) پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل ماہرہ خان نے گوگل اور فیس بک ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا ۔تفصیلات کے مطابق ماہرہ خان شوکت خانم ہسپتال برائے کینسر کی سفیر ہیں اور مختلف تقاریب میں اس حوالے سے آگاہی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ہسپتال کیلئے فنڈز جمع کرنے کی خدمات بھی… Continue 23reading ماہرہ خان گوگل اور فیس بک ہیڈ کوارٹر میں کیا کررہی ہیں؟جس نے دیکھا دیکھتا ہی رہ گیا

1 656 657 658 659 660 661 662 663 664 665 666 842