ریاستی سیاحت کے سفیر سلمان خان اروناچل پردیش کی سڑکوں پر نکل پڑے
اروناچل پردیش (این این آئی)بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان اپنی سائیکل لئے اروناچل پردیش کی سڑکوں پر نکل پڑے ۔یہ دلچسپ مناظر بھارتی ریاست اروناچل پردیش میں دیکھے گئے جب کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے بالی ووڈ اداکار سلمان خان اپنی الیکٹرک سائیکل کی سواری کے مزے لینے میں مصروف تھے اور… Continue 23reading ریاستی سیاحت کے سفیر سلمان خان اروناچل پردیش کی سڑکوں پر نکل پڑے