جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانی پروڈکشن ڈائریکٹر نے سب سے بڑا فلم ایوارڈ جیت لیا

datetime 4  فروری‬‮  2019 |

سیوالا (این این آئی)پاکستانی پروڈکشن ڈائریکٹر یوسف بخاری نے اسپین کا سب سے بڑا فلم ایوارڈ جیت لیا۔اسپین کے شہرسیوالا میں 33ویں گویا فلم ایوارڈز کی شاندار تقریب ہوئی جس میں پاکستانی نژاد اسپینی پروڈکشن ڈائریکٹر یوسف بخاری کو فلمThe Man Who Killed Don Quixote

میں بہترین پروڈکشن ڈائریکٹر کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ایڈونچر کامیڈی فلم نے بہترین میک اپ اور ہیئر اسٹائلز کا ایوارڈ بھی اپنے نام کیا۔واضح رہے کہ گویا فلم ایوارڈز اسپین کا مرکزی قومی ایوارڈز ہے جو ہر سال اسپین میں بنائی گئی بہترین فلموں کی 28 کیٹیگریز میں دیا جاتا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…