جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

سارہ علی خان والدہ کی دو فلموں کے ری میک میں کام کی خواہشمند

datetime 4  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان نے اپنی والدہ امریتا سنگھ کی دو مشہور فلموں کے ری میک میں کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سارہ علی خان نے ایک انٹرویو میں خواہش کا اظہار کیا کہ مجھے نہیں لگتا کہ میں کبھی ویسا کام کر پاؤں گی جیسا میری والدہ کیا تھا لیکن اگر زندگی میں مجھے ایسا موقع ملا تومیں اْن کی فلم ’چمیلی کی شادی‘ کا مشہور کردار ادا کرنا ضرور پسند کروں گی کیوں کہ باصلاحیت اداکارہ ہونے کی وجہ سے انہوں نے وہ کردار بہت ہی بہترین طریقے سے ادا کیا تھا درحقیقت

اْن کا وہ کردار غیر معمولی تھا۔سارہ علی خان نے یہ بھی کہا کہ اگر فلم ’آئینہ‘ کا سیکوئل بنا تو میں اس فلم میں بھی اپنی والدہ کا کردار کرنا چاہوں گی جس پر انہیں بہترین معاون اداکارہ کے ایوارڈ سے نوازا گیا تھا ان کا فلم میں مرکزی کردار نہیں تھا لیکن اس کے باوجود انہوں نے اپنی اداکاری سے اس فلم میں جان ڈال دی تھی۔خوبرو اداکارہ نے یہ بھی کہا کہ والدہ نے معاون کردار جاندار طریقے سے ادا کرکے یہ بات ثابت کردی کہ اگر آپ کسی چیز پر ثابت قدم ہو جائیں اور اْمید کے ساتھ وہ کام کرتے رہیں تو کامیابی آپ کا مقدر ضرور بنے گی۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…