اداکارہ پریانکا چوپڑا کے ہونیوالے شوہر نک جونز13برس سے شوگرکے مرض کا شکار
ممبئی (آئی این پی) نامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے ہونے والے شوہر نک جونز نے اعتراف کیا ہے کہ وہ 13برس سے شوگر کے مریض ہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا چوپڑا اورامریکن گلوکار نک جونز جن کی بہت جلد شادی ہورہی ہے تاہم پریانکا کے ہونے والے شوہر نے اس بات… Continue 23reading اداکارہ پریانکا چوپڑا کے ہونیوالے شوہر نک جونز13برس سے شوگرکے مرض کا شکار