معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما کا اپنی شادی کی تقریبات یوٹیوب پر لائیو دکھانے کا فیصلہ
ممبئی (این این آئی) معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما نے اپنی شادی کی تقریبات یو ٹیوب پر لائیو دکھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ میں ویرات کوہلی ، انوشکا شرما اور دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے اپنی شادی نہ صرف ملک سے باہرکی بلکہ میڈیا کو بھی اس سے… Continue 23reading معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما کا اپنی شادی کی تقریبات یوٹیوب پر لائیو دکھانے کا فیصلہ