مداحوں کی دعائیں رنگ لے آئیں! ڈاکٹرز نے عطا ء اللہ عیسیٰ خیلوی کے اہلخانہ کو بڑی خوشخبری سنا دی
لاہور(این این آئی)معروف لوک گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کو کامیاب آپریشن کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کو پتے کے مرض کی وجہ سے ہسپتال میں داخل کروایا گیا تھا جہاں کامیاب آپریشن کرنے کے بعد انہیں چار روز تک ہسپتال میں ہی رکھا… Continue 23reading مداحوں کی دعائیں رنگ لے آئیں! ڈاکٹرز نے عطا ء اللہ عیسیٰ خیلوی کے اہلخانہ کو بڑی خوشخبری سنا دی