اپنی فنی صلاحیتوں سے دوسروں کو متاثر کرنے والا واقعی ہیرو ہے : فلمسٹار ثناء
لاہور (این این آئی)فلمسٹار ثناء نے کہا ہے کہ مجھے کھیلوں سے بڑا لگاؤ ہے ،میں نے سکوائش کے ساتھفٹ بال بھی کھیلی ہوئی ہے اور شاید اسی وجہ سے فٹنس کی لاجیک میرے ذہن میں بیٹھ چکی تھی ،میں نے شروع سے ہی مختلف جسمانی سرگرمیوں کے ذریعے خود کو فٹ رکھا ہے ۔… Continue 23reading اپنی فنی صلاحیتوں سے دوسروں کو متاثر کرنے والا واقعی ہیرو ہے : فلمسٹار ثناء











































