منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کی معروف گلوکارہ نے کون سا پہاڑ سر کرنے کا پروگرام بنا لیا، جانئے

datetime 21  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی)معروف گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے کے ٹو کے پہاڑ کو سر کرنے کا پروگرام بنا لیا ۔ اس حوالے سے رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ میری بچپن سے ہی بلندی پر پرواز کرنے کی خواہش تھی جسے عملی جامعہ پہنانے کے لئے میں نے چھوٹا طیارہ اڑانے کی تربیت بھی حاصل کر رکھی ہے ۔میری اولین ترجیح چاند پر جانے کی ہے مگر ابھی یہ خواب تھوڑا سا دور ہے تاہم میں نے دنیا کی خطرناک پہاڑ کے ٹو کو سر کرنے کا فیصلہ

کیا ہے اور آئندہ سال میں اپنے اس خواب کی تکمیل کو مکمل کر لوں گی ۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ لڑکیاں کچھ نہیں کر سکیں ان کے سامنے میری بڑی مثال موجود ہے کہ میں نے سانپ پالنے ،کراٹے کی تربیت ،اسلحہ کا استعمال ،موٹر سائیکل چلانے کے ساتھ مائیکرو سافٹ ویئر انجینئرنگ اور اپنا بیوٹی سیلون بھی بنا رکھا ہے اور اتنی کم عمری میں یہ کامیابیاں میری محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے اور اس کے ساتھ والدین اور شوہر کی سب سے بڑی سپورٹ ہے ۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…