ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

مصروفیات کے باوجود ناشتہ چھوڑنا مناسب نہیں سمجھتی ، اداکارہ ایما واٹسن

datetime 21  جنوری‬‮  2019 |

نیویارک (این این آئی)فلم ہیری پورٹر کے ذریعے کم عمری میں ہی شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی، نوجوانوں میں مقبول ہالی ووڈ اداکارہ’’ ایماواٹسن‘‘ خوبصورتی کا پیکر اورحسن ونزاکت سے بھرپورہیں۔ دنیا کی خوبصورت خواتین میں شامل ایماواٹسن مصروفیات کے باوجود ناشتہ چھوڑنا مناسب نہیں سمجھتی۔ ناشتے سے متعلق ایما

کا کہنا ہے کہ اپنا ناشتہ وہ خود بناتی ہیں، انڈے سے منفرد انداز میں تیار کی گئی روٹی ایماواٹسن کی پسندیدہ ہے۔ایما کا کہنا ہے کہ وہ انڈے پھینٹ کر سالسہ اورGUACOMOLE (ایواکاڈو، لیموں کا رس اور سمندری نمک سے تیار کردہ روٹی) خود تیار کرتی ہیں، یہی ان کا ناشتہ ہے، جو اگرچہ سادہ ہے لیکن بے حد لذیذ ہوتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…