سنی لیون نے اپنی بیٹی کی سالگرہ میکسیکو میں منائی
میکسیکو(این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے اپنی بیٹی نشا کور کی تیسری سالگرہ شوہر ڈینیئل ویبر کے ہمراہ میکسیکو میں منائی اور ایک خوبصورت پیغام جاری کیا جسے لوگوں نے سوشل میڈیا پر بے حد سراہا۔بالی ووڈ میں بولڈ مناظر فلم بند کرانے کے لیے شہرت رکھنے والی اداکارہ سنی لیون نے ایک… Continue 23reading سنی لیون نے اپنی بیٹی کی سالگرہ میکسیکو میں منائی