ہر انسان کو زندگی میں کامیاب ہونے کیلئے بنیادی مقصد کا تعین کر لینا چاہیے ،زیبا بختیار
لاہور ( شوبز ڈیسک)اداکارہ زیبا بختیار نے کہا ہے کہ ہر انسان کو آسان زندگی گزارنے کیلئے بنیادی مقصد کا تعین کر لینا چاہیے کیونکہ اپنے مقصد کا تعین کر لینے والے زندگی میں ہمیشہ کامیابیاں سمیٹتے ہیں ۔ انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں 80فیصد لوگ ایسے ہیں جنہوں نے… Continue 23reading ہر انسان کو زندگی میں کامیاب ہونے کیلئے بنیادی مقصد کا تعین کر لینا چاہیے ،زیبا بختیار