ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

رنویر سنگھ نے دیپیکا پڈوکون کے لیے تعریف کے پل باندھ دئیے

datetime 16  جنوری‬‮  2019 |

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے کہا ہے کہ وہ اپنی بیوی دیپیکا پڈوکون کے چند منٹ کے ساتھ پر بھی خود کو ہواؤں میں محسوس کرتے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار رنویر سنگھ نے اپنی بیوی دیپیکا پڈوکون کی بھرپور تعریف کی ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ دیپیکا پڈوکون

کے ساتھ ہونے پر بہت اچھا لگتا ہے، چاہے دن کا کوئی بھی وقت ہو، وہ جاگتی ہیں تو خوبصورت لگتی ہیں، وہ سوتی ہیں تو بھی خوبصورت ہیں، وہ دن کے درمیانی اوقات میں بھی خوبصورت لگتی ہیں۔رنویر نے کہا کہ چاہے کوئی بھی وقت ہو،ان کے ساتھ خوبصورتی کا احساس ہوتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…