سونالی باندرے اور پریانکا چوپڑا کی بیمار رشی کپور سے ملاقات
نیویارک(شوبز ڈیسک)بولی وڈ کے معروف اداکار 66 سالہ رشی کپور اس وقت امریکا میں اپنے علاج کے غرض سے موجود ہیں، جہاں ان سے نامور اداکارائیں پریانکا چوپڑا اور سونالی باندرے نے ملاقات کی۔رشی کپور کی اہلیہ نیتو کپور نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اس ملاقات کی تصاویر بھی شیئر کی، جبکہ انہوں نے پریانکا… Continue 23reading سونالی باندرے اور پریانکا چوپڑا کی بیمار رشی کپور سے ملاقات